: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ڈھاکہ،5دسمبر(ایجنسی) بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر حملے کا سلسلہ رک نہیں رہا ہے. ہندو سبھا میں بم دھماکے میں 6 افراد زخمی ہو گئے جس 3 کی حالت انتہائی
سنگین ہے. گزشتہ مہینے اٹلی کے ایک ڈاکٹر کو زخمی کرنے کے واقعہ اور اٹلی اور جاپانی شہری کا بھی قتل کیا گیا ۔ ان ہلاکتوں میں آئی ایس کا ہاتھ تھا. ہندو سبھا پر حملے کا واقعہ ڈھاکہ سے 415 کلومیٹر دور پیش آیا۔